Friday 1 July 2011

کرنل معمر قذافی یہودی عورت کا بیٹا ہے

السلام علیکم!
آج اسرائیلی بلاگ کی ایک خبر پر نظر پڑی کہ لبیا کا حکمران کرنل معمر قذافی ایک یہودی عورت کا بیٹا ہے۔
You won't believe this... Gadhafi's mother was Jewish

اس عورت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مسلمان ہوچکی تھی۔
Gadhafi's mother was a Jewish woman converted to Islam at the age of 9

یا کہ اس عورت کی ماں یہودی تھی جس نے ایک عرب شیخ کے لیے اپنے شوہر کو چھوڑدیا تھا۔
Is Gaddafi a Jew

قذافی کے خون کے رشتیدار جو یہودی ہیں اور اسرائیل میں رہتے ہیں انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔

نیچے کے لنک میں آپ وہ وڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ
'Qaddafi is Jewish and I'm His Cousin'

اس بارے میں مزید پرھنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
Qaddafi the Jew, the Rothschilds & the Mossad

واللہ اعلم
والسلام علیکم

5 تبصرہ جات:

Anonymous نے کہا :

اگر مسلمان ہو چکی تھی پھر تو اسے یہودیت کا طعنہ دینا زیادتی ہے اور جائز نہیں۔
امہات المومنین میں سے کسی نے زینب بنت جحش کو یہودیت کے ساتھ سابقہ تعلق کی بنا پر یہودی کہا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اس پر سخت ناراضی کا اظہار فرمایا تھا۔

میری سوچ، میرا نظریہ نے کہا :

السلام علیکم
آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔
میرا یہان یہ تحقیق پیش کرنے کا مقصد ہرگز طعنہ نہیں بلکہ ایک حقیقت بتانا ہے کہ ان کی ماں یہودی تھی اور اسی کی وجہ سے اس کے ننیہاں نے یہ دعوای کیا تھا۔
اللہ ان کی ماں کو اجز عظیم عطا فرمائے۔ آمین
جزاک اللہ
والسلام علیکم

Anonymous نے کہا :
This comment has been removed by a blog administrator.
Anonymous نے کہا :

ASA

WHAT IS ALL THE FUSS ABOUT,AS LONG AS SHE DID NIKAH TO QADHAFI FAHTER.

میری سوچ، میرا نظریہ نے کہا :

میرے خیال میں آپ میری بات کو صحیح نمونے سمجھ ہی نہیں پارہے ہیں اور بغیر سمجھے سعودی حکمرانوں کو برا بھلا کہ رہے ہیں جوکہ غلط ہے۔
امید کہ آئندہ آپ کسی کو برے القاب سے نہیں پکاریں گے۔ ان شاءاللہ
آپ کے تبصرہ کا بہت بہت شکریہ
والسلام

تبصرہ کیجئے