Sunday 6 June 2010

آئیے دعا مانگیں

السلام علیکم
آئیے ۔۔۔ روزانہ اچھی اچھی دعائیں مانگا کریں ۔۔۔
انشاءاللہ

سب سے پہلے میں امت مسلمہ کے حق میں دعا کرونگا کہ "یا اللہ امت مسلمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

2 تبصرہ جات:

عبداللہ نے کہا :

اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا علم اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے
آمین

میری سوچ، میرا نظریہ نے کہا :

آمین
جزاک اللہ عبداللہ بھائی
والسلام علیکم

تبصرہ کیجئے